غریق رحمت
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - خدائے تعالٰی کی رحمت میں ڈوبا ہوا، مغفور، مرحوم۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - خدائے تعالٰی کی رحمت میں ڈوبا ہوا، مغفور، مرحوم۔ overwhelmed with mercy drowned in the grace of God.